رضاعی بہن اور بھائی کے درمیان نکاح کی شرعی ممانعت
سوال
(۵) ایک عورت کے دو بچے جڑواں پیدا ہوئے ، دوسری بہن نے ایک لڑکی لے لی اس نے اپنا دودھ پلا کر پالا اس بہن کا لڑکا ہے تو اس خالہ زاد بھائی کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۵) نہیں کہ وہ اس کی رضاعی بہن ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۲–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
نمازِ جنازہ کے وضو سے فرض نماز کی ادائیگی کا حکم
باب: کتاب العقائد
غسلِ جنابت کی نیت اور تقرباً الی اللہ پڑھنے کا طریقہ
باب: کتاب العقائد
حضور علیہ السلام کا علمِ ما کان و ما یکون اور مستقبل کی خبریں
باب: کتاب العقائد
نمازِ واجب اور عیدین کی قضا کا شرعی مسئلہ
باب: کتاب العقائد
حضرت علی اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کے کاتبانِ وحی ہونے کا ثبوت
باب: کتاب العقائد