نمازِ واجب اور عیدین کی قضا کا شرعی مسئلہ
سوال
(۷) نماز واجب کی قضا ہے یا نہیں ؟ اگر ہے اور پڑھی جاتی ہے تو سوالی یہ کہتا ہے کہ نماز عید بھی واجب ہے اس کی قضا کیوں نہیں پڑھتے ؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۷) اس کی قضا پڑھنے کا شرعا حکم نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۳–۳۳۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
غسلِ جنابت کی نیت اور تقرباً الی اللہ پڑھنے کا طریقہ
باب: کتاب العقائد
واقعہ جنگِ احد میں صحابہ سے مشورہ اور تدریجی علومِ غیبیہ
باب: کتاب العقائد
رضاعی بہن اور بھائی کے درمیان نکاح کی شرعی ممانعت
باب: کتاب العقائد
مسجد میں ایک جمعہ چھوٹ جانے پر دوبارہ نمازِ جمعہ کا حکم
باب: کتاب العقائد
نمازِ جنازہ کے وضو سے فرض نماز کی ادائیگی کا حکم
باب: کتاب العقائد