رخصتی سے قبل طلاق دینے کا حکم اور شرعی جواز
سوال
(۱۲) ایک نکاح ہوا اور ہونے کے بعد رخصتی نہیں ہوئی بالکل لڑکا اپنی بیوی کو رکھنا نہیں چاہتا ہے تو اس کو طلاق دے سکتا ہے یا نہیں؟ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۱۲) طلاق دے دے، ادھر میں لٹکانا حرام ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۳۳–۳۴۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
امام مسجد کو قربانی کی کھال اور فطرہ دینے کے شرائط
باب: کتاب العقائد
ظالم شوہر کا عورت کو لٹکا کر رکھنا اور نان و نفقہ نہ دینا
باب: کتاب العقائد
نمازِ فجر کی سنتیں فوت ہونے پر ان کی قضا کا وقت
باب: کتاب العقائد
لفظ 'پیغمبر' کے استعمال پر اعتراض کا علمی جواب اور شرعی حیثیت کی وضاحت
باب: کتاب العقائد
مسجد میں ایک جمعہ چھوٹ جانے پر دوبارہ نمازِ جمعہ کا حکم
باب: کتاب العقائد