کمیونسٹ پارٹی کے نظریات اور ان کے کلمات کفر کے سبب توبہ و تجدید ایمان کا حکم
سوال
بھی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی خدا مذہب کو قطعی نہیں مانتی وہ اپنے آپ کو کامریڈ بھی کہتے ہیں ۔ مہر بانی فرما کر شریعت کی رائے وفتوی جلد از جلد ارسال فرمانے کی تکلیف فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: سوال زید وعمر وغیرہ فرضی نام سے کرنا چاہیے کہ یہی ادب سوال ہے۔ المستفتی بمقصود الزواجر میں ہے: وو و الافضل ان يبهمه (1) بر تقدیر صدق سوال جو خط کشیدہ کلمات کہے وہ اقراری بے دین ہے اس سے احتراز فرض ہے۔ تو بہ صحیحہ و تجدید ایمان اور بیوی والا ہو تو تجدید نکاح اس پر فرض ہے۔ ورنہ ہر واقف حال مسلم اس سے دور رہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں قادری از هری غفرلہ شب ۵ /ربیع الآخر ۱۴۰۴ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۵۰۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
جو رام کرشن اور رسول پاک دونوں کو مانے اس کا حکم
باب: کتاب العقائد
غیر حقیقی والد کے نام سے نکاح کے اندراج پر قاضی کا انکار اور اس کے متعلق نزاع
باب: کتاب العقائد
قرآن، حدیث اور اللہ کی قسم کا انکار کرنے والے کا حکم اور مرتد کی طلاق کا وقوع
باب: کتاب العقائد
آیات و احادیث کا ترجمہ اور استغاثہ و نذر وغیرہ کے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
رمضان، نماز اور روزہ کی توہین اور کفریہ کلمات بکنے والے کا شرعی حکم اور اس کے جنازہ کا معاملہ
باب: کتاب العقائد