رام ، شکر ، چمن کی رٹ لگانے والے پر تو بہ تجدید ایمان فرض ہے!
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ہذا میں کہ: زید کچھ کافروں کے بتانے پر یہ رٹ لگایا کرتا ہے: شنکر شمبھو، رام ، پچھمن اور پھر بھی اپنے کو مسلمانوں میں شمار کرتا ہے، لہذا ایسی رٹ لگانے والے کے اوپر کیا حکم شرعی ہے؟ قرآن وحدیث کے مطابق جواب مرحمت فرما کر خاکسار کوممنون فرمائیں۔ فقط والسلام المستفتی محمد معین الدین و پیر محمد، انگلس لین- ۴، کم نمبر ۷ ارضلع ہوگلی ( بنگال)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: اس پر تو بہ وتجدید ایمان فرض ہے اور تجدید نکاح بھی کرے اگر شادی شدہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۱۱ / رجب المرجب ۱۳۹۸ھ صبح الجواب واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۴۶۷–۴۶۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
شاہ مدار کو نبوت کے مرتبہ پر بتانے اور حضور غوث اعظم کی شان میں گستاخی کرنے والے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
دینی علوم اور احکام شرع کی توہین کرنے اور شعائر اسلام کا مذاق اڑانے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نبی اور غیر نبی ، مومن اور کافرکو برابر گرداننا صریح کفر ہے!
باب: کتاب العقائد
قرآن میں اللہ تعالی کی طرف گالی کی نسبت کرنے اور مفتی اعظم ہند پر غلط بہتان کا حکم
باب: کتاب العقائد
سنی کو وہابی کہنا، اسٹیل کی گھڑی پہننا اور فاسق و بدکار کی امامت کا حکم
باب: کتاب العقائد