دیہات میں جمعہ، غیر مسلم کو سلام کا جواب اور نفل نماز میں ثنا و درود کے احکام
میں تشہد کے بعد درود شریف اور دعائے ماثورہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں ؟
الجواب: تكملة سائل: محمد حنیف، اونچی والی مسجد ، محلہ چھوٹی بازار ، شہر فتح پور ہسوا، یوپی (1) دیہات میں جمعہ صحیح نہیں کہ اسکی صحت کیلئے شہر شرط ہے مگر جہاں عوام پڑھتے آئے ہوں وہاں رو کا نہیں جاتا اور دیہات والے ظہر سے بے ادائے ظہر بری الذمی نہ ہوں گے ) واللہ تعالیٰ اعلم (۲) بس ”وعلیک “ کہ دے۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۳) جائز ہے۔ لان مالهم مباح فى دارهم فبأي طريق اخذه المسلم اخذ مالا مباحا اذا لم يكن فيه غدر، كذا فى الهداية . (۲) تفصیل کے لئے رسالہ بینک دیکھو جو قادری بک ڈپونو محلہ بریلی سے ملے گا۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۴) ہاں ، ولی کی اجازت سے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۵) ثنا پڑھنا چاہئے اور درود شریف وغیرہ بھی دوسری رکعت کے تشہد کے بعد پڑھنا چاہئے. لأن كل شفع من النفل صلاة عليحدة. (۳) واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله