اجنبی مردو عورت کا ایک ساتھ نہانا جائز نہیں!
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: اس جگہ مردوں اور عورتوں کا اجتماع اور نہانا جائز نہیں بلکہ وہاں جانا بھی درست نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرلہ صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۲ · صفحہ ۱۰۱–۱۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
عقیقہ کا مستحب و مسنون طریقہ اور مشترکہ قربانی و عقیقہ کا حکم
باب: تکملہ
ایک بکرے میں سات آدمی کی شرکت، روزہ افطار اور قربانی کے احکام
باب: تکملہ
ٹائی کا استعمال، کالر والی قمیص میں نماز، جعدہ بنت اشعث اور حضرت ابو شحمہ کا واقعہ
باب: تکملہ
نماز میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور ایسے امام کی اقتدا کا حکم
باب: تکملہ
مرحوم کی جائیداد کی تقسیم زوجہ، ایک لڑکا، چار لڑکیاں اور ایک بہن کے درمیان اور دوسری شادی کی شرط کا حکم
باب: تکملہ