بندوق سے شکار کیے ہوئے جانور کو دیر سے پانے اور ذبح کرنے کا حکم
سوال
گولی مارنے کے بعد جانور کو ذبح کیا تو حرکت نہ ہوئی، اب کیا حکم ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ پر میں ایک شکاری ہوں، اکثر بندوق سے چڑیا یا جانور مارتا ہوں، کبھی کبھی چڑیا گھائل ہو کر یا جانور گھائل ہو کر بھاگ جاتے ہیں، تلاش جاری رہتی ہے ، ۳ یا ۴ گھنٹے بعد جانور ملتا ہے تو اسے ذبح کر دیتے
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرله ۱۷/ ذی قعدہ ۱۴۰۲ھ صح الجواب ۔ ذبح کرتے وقت جانور کے زندہ ہونے کی کوئی علامت ہو تو اس صورت میں جانور حلال ہوگا، ورنہ نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۲ · صفحہ ۵۰–۵۱
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
کسی پر داڑھی کترنے کا جھوٹا الزام لگانے والے امام کی اقتدا اور امامت کا حکم
باب: تکملہ
کافروں کے تہوار پر روپیہ لے کر ذبیحہ بند رکھنا اور غیر مسلموں کے مذہبی مقامات کی امداد کا حکم
باب: تکملہ
نماز میں جھومنے اور وہابیوں سے میل جول رکھنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
باب: تکملہ
ایک مسجد میں عیدین کی متعدد جماعتوں کا حکم
باب: تکملہ
جزئیہ "من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر" کے اطلاق کی لزومی و التزامی کفر میں تحقیق
باب: تکملہ