زانیہ کے نکاح کی شرعی حیثیت کا بیان
سوال
کیا زانیہ کا نکاح درست ہے؟ قبلہ وکعبہ مولانا صاحب !قد مبوسی عرض ہے !
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب:از صوفی عبد الکلام، کا مراجپور، ڈاکخانہ چند وسی ضلع بجنوراگر وہ عورت منکوحہ غیر نہیں ہے تو ضرور وہ حمل زنا کا ہے، اور عورت زانیہ ہے اور زانیہ سے نکاح درست ہے لہذاوہ نکاح درست ہوا۔در مختار میں ہے:صح نکاح حبلى من زنا وان حرم وطؤها ودواعيه حتى تضع حملها. (0)اور وہ عورت اس مرد کی بدستور بیوی ہے جبکہ اس نے طلاق نہ دی ہو۔ وھو تعالی اعلمفقیر محمد اختر رضاخاں الازہری قادری غفرلہصح الجواب۔ والمولیٰ تعالیٰ اعلمقاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۱ · صفحہ ۱۵۱–۱۵۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
امام سے عداوت اور مسجد کی جماعت و چندہ سے دوری کا مسئلہ
باب: تکملہ
شرعی گواہان سے تین طلاق ثابت ہو جاتی ہیں!
باب: تکملہ
مسائل شرعیہ دریافت کرنے کی فضیلت اور فتویٰ کے اظہار میں تاخیر
باب: تکملہ
بیڑی سگریٹ پینے کی ممانعت اور نقصانات کے متعلق سوال
باب: تکملہ
نابالغ لڑکی کا بغیر والد کی اجازت کے نکاح اور اس کی شرعی حیثیت
باب: تکملہ