جنہوں نے ریڈیو کی خبر پر نماز عید ادا کر لی ان کی نماز نہ ہوئی!
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: رمضان المبارک کی انتیں تاریخ گوابر کی وجہ سے کوشش کے باوجود ہم لوگوں نے چاند نہیں دیکھا۔ نیز عینی شہادت کے لئے اپنے قرب و جوار میں حتی الامکان کوشش کی مگر عینی شہادت پانے سے قاصر رہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب:سوالکنند گان: انجمن سیال ڈی کو نیری ضلع ہزاری باغ (بہار)عید کی نماز فی الواقع جماعت کثیرہ ہی نے ادا کی اور جنہوں نے ریڈیو کی خبر پر عید کر لی ان کی نماز نہہوئی اور وہ ترک واجب عید اور افساد روزہ کے سبب گنہ گار مستوجب نار ہوئے۔واللہ تعالیٰ اعلمفقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرله۸/ ذی قعدہ ۱۴۰۱ھصح الجواب۔واللہ تعالیٰ اعلمقاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۱ · صفحہ ۱۲۳–۱۲۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
غیر انبیاء کے لیے لفظ صلاۃ و سلام کا استعمال اور قبر میں حضور ﷺ کی تشریف آوری
باب: تکملہ
پیر جامع شرائط پر اعتراض اور نماز جنازہ میں خنثی کے لیے دعا و ضمائر کے احکام
باب: تکملہ
مسجد کی جگہ کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرنا حرام ہے !
باب: تکملہ
بے جبر و اکراہ طلاق لکھنے پر طلاق واقع ہو جاتی ہے !
باب: تکملہ
انسان کے اشرف المخلوقات ہونے کی حقیقت اور ایمان و عمل کی شرط
باب: تکملہ