امام پر اذان و صلاۃ کہنا واجب نہیں
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ: (1) جس مسجد میں موذن مقرر نہیں ہے وہاں امام صاحب کو اذان پڑھنا چاہئے یا نہیں ؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: حکیم نایاب حسین خاں ، موضع پدار تھ پور ضلع بریلی شریف امام پر اذان وصلاۃ کہنا واجب نہیں اور کہے تو بہتر اور موجب اجر ہے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرله ۸/ ذی قعدہ ۱۴۰۱ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۱ · صفحہ ۱۱۶–۱۱۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
نماز میں بھول کر سلام پھیرنے کی صورت میں بناء اور سجدہ سہو کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
امام کا صیح الطہارت، صحیح القرآت ہونا ضروری ہے!
باب: کتاب الصلوٰۃ
دو خطبوں کے درمیان تقریر کرنے کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
مسجد کی چھت پر نماز، عورتوں کا صحن میں نماز اور رمضان میں فاتحہ کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
شہر کی تعریف اور جمعہ کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ