وقوع طلاق ثلاثہ اور بعد عدت دوسرے نکاح کی شرط
سوال
سے کیا صحیح میں طلاق ہو جائے گی ؟ یہ زید کا کہنا ہے۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہندہ کو طلاق ہوگئی ؟ اگر ہوئی تو کتنی طلاق ہوئی ؟ اگر ہندہ کو طلاق ہوگئی ہے تو اب زید کے ساتھ ہندہ کے نکاح کی کیا صورت ہے ؟ حکم شرعی سے مطلع فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: صورت مسئولہ میں تینوں طلاقیں واقع ہو گئیں اور بیوی زید کے نکاح سے فوراً باہر اور اس پر ایسی حرام ہو گئی کہ جب تک بعد عدت دوسرے سے نکاح صحیح کے بعد جماع ہو کر اسے طلاق نہ ہولے اور عدت نہ گزر جائے، زید کو اس سے نکاح حرام۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخان از هری قادری غفرله صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی ۲ ذی قعدہ ۱۴۰۱ھ دار الافتاء منظر اسلام، محله سوداگران، بریلی شریف
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۱ · صفحہ ۱۰۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
رجعت، عدت کے مسائل اور نماز جنازہ کی تکبیر میں منہ اٹھانے کا حکم
باب: تکملہ
پہلی بیوی کو طلاق دیے بغیر اور مہر ادا کیے بغیر دوسری شادی کرنے کا شرعی حکم اور نکاح خواں و حاضرین کا حکم
باب: تکملہ
دو طلاقوں کے بعد رجعت کا طریقہ اور شرعی حکم
باب: تکملہ
کئی نکاحوں اور طلاقوں کے بعد عورت کے بیان کی تصدیق اور دوبارہ نکاح کا حکم
باب: تکملہ
قبر چومنے کے متعلق شرعی حکم
باب: تکملہ