انجمن کے وقف سامان اور عمارت کو مدرسہ میں شامل کرنے کا حکم
سوال
ہے۔ زید انجمن کا ممبر بھی نہیں ہے۔ تو کیا یہ کا کہناتی ہے یا غلط؟ جواب عنایت فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: انجمن مذکورہ پر اگر وہ سامان وقف تھا تو بحالت قیام انجمن وہ سامان مدرسہ کو دینا جائز نہ تھا، یونہی انجمن کی عمارت موقوفہ کو شامل مدرسہ کرنا نا جائز اور اجر مثل لازم اور اگر سامان و عمارت وقف نہ تھے تو بہ اجازت مالکان مدرسه کو دینا درست اور زید کا اعتراض نادرست۔ یونہی اگر سامان وقف تھا اور اب انجمن نہ رہی تو اسے مدرسہ کو دینا جائز ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضاخاں از هری قادری غفرلہ صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی ۱۹ر شعبان المعظم ۱۴۰۱ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱۱ · صفحہ ۲۱
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
جمعہ کے دن اذان ثانی کا مقام اور اذان سے پہلے صلوۃ پڑھنا
باب: تکملہ
جامع مسجد کو شہید کر کے دوبارہ تعمیر کرنے اور اس کے سامان کے استعمال کا حکم
باب: تکملہ
ترویحہ میں تسبیح و ذکرِ صحابہ اور اذانِ عشاء کے بعد انبیاء علیہم السلام پر سلام پڑھنا
باب: تکملہ
ہاتھ پیر باندھ کر انگوٹھا کا نشان لینے سے طلاق نہیں ہوتی!
باب: تکملہ
جعدہ کی طرف زہر خورانی کی نسبت، اللہ کو لا پرواہ کہنا، نبی کو رحمن کہنے اور حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں سوال
باب: تکملہ