دیو بندیوں کو ایمان والا ماننے اور اعلیٰ حضرت کو بدعتی کہنے والے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ : ایک شخص مجدی عقیدہ رکھتا ہے۔ حضور سیدی اعلیٰ حضرت رضی اللہ عنہ کو اور ان کے پیروکو بدعتی اور قبر پرست کہتا ہے۔ اشر فعلی تھانوی اسماعیل دہلوی رشید احمد گنگوہی اور دیگر علمائے دیو بند کو ایمان والا مانتا ہے جب اس کو حفظ الایمان اور دوسری کفری عبارتیں دکھائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ تم لوگ بریلوی فسادی بدعتی ہو اور مولانا اشرف علی تھانوی کی عبارت کو سمجھتے نہیں ہو۔ مولانا ارشاد حسین مبلغ دیو بند اور مولانا حقانی
الجواب: رفیع الدین رضوی دیو بندی اپنے عقائد کفریہ کے سبب ایسے کافر مرتد ہلدین ہیں کہ علمائے حرمین شریفین نے فرمایا کہ: من شک فی کفره و عذابه فقد کفر (۱) جوان کے کفر و عذاب میں شک کرے وہ خود کا فر ہے اور کافر مرتد کو پیشوائے دینی اور علمائے حق جاننا کفر ہے۔ در مختار میں ہے: تبجيل الکافر کفر (۲) اور ایسے سے رشتہ مناکحت بلکہ اس سے مخالطت حرام اور اس کا ذبیحہ مردار ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلہ صبح الجواب واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی