قیام و سلام سے منع کرنے والا بد مذہب ہے اس کے پیچھے دانستہ نماز پڑھنا اسے استاد بنانا کفر ہے
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ: (1) (۲)
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
ص مذکور وہابی بد مذہب۔ اور بد مذہب کی بدمذہبی جب حد کفر تک پہنچ جائے تو اس کے پیچھے نماز دانستہ پڑھنا اور اسے استاذ بنانا، معظم جاننا کفر ہے۔ تبجيل الكافر كفر “ کذا فی الدر المختار ) اور اگر حد کفر تک نہ پہونچے تو بھی بدترین فاسق ہے اور فاسق کو امام بنانا گناہ ہے۔ غنیہ میں ہے: ”لو قدموا فاسقایاثمون“(۲) خبیث پوچھتا ہے کہ تم بتاؤ۔ الخ، وہی یہ کیوں نہ بتائے کہ منع قرآن میں کہاں آیا ہے؟ اس کے عقائد کی تحقیق کی جائے کہ کہیں دیو بندی تو نہیں ہے۔ اس کی شاگردی سے احتراز لازم ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۲۸۲–۲۸۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تبلیغی جماعت کا مسجد میں اعتکاف اور ان کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
تبلیغی جماعت کا اہل سنت کی مساجد میں داخلہ، سلام اور نکاح کا حکم
باب: کتاب العقائد
وہابی دیوبندی کے ساتھ کھانا پینا اٹھنا بیٹھنا حرام ہے!
باب: کتاب العقائد
بد مذہبوں سے قریب ہونے اور ان کی کتب کے مطالعہ سے ایمان و عقیدہ پر سخت خطرہ ہے!
باب: کتاب العقائد
ابو الاعلیٰ مودودی کے عقائد کفریہ اور تفہیم القرآن کے مطالعہ کا حکم
باب: کتاب العقائد