تبلیغی جماعت کا مسجد میں اعتکاف اور ان کا شرعی حکم
(۵) تبلیغی جماعت والے یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نفلی اعتکاف کی نیت سے مسجد میں طعام و قیام و عبادت کرتے ہیں تو کیا وہ اعتکاف سنت رسول اللہ ہے؟ یہ لوگ اس پر عمل کرتے ہیں اور اپنے کو سنی حنفی کہتے ہیں کیا یا صل میں درست ہے یا نہیں؟
الجواب: انجمن طفلان اسلام (۱) وہ ہرگز مسلمان نہیں جبکہ دیوبندیوں کے عقائد کفریہ خود ر کھتے ہوں یا ان کے کفریات پر مطلع ہو کر انہیں کا فرنہ جانتے ہوں اور یہی واقعہ ہے ایسا بہت نادر سے نادر تر ہے کہ دیوبندیہ کے عقائد کفریہ کوئی نہ جانتا ہو چہ جائیکہ وہ جو ان کی صحبت میں رہے، ان سے پڑھے کہ ان دیو بندیوں کا کفر چھپا ہوا نہیں ہے بلکہ خوب ظاہر چھپا ہوا ہے۔ یہی حکم اس وقت بھی ہے جب ان دیوبندی اسا تذہ کو اپنا معظم دینی جانے اور ان کی تعظیم کرے۔ تبجيل الكافر كفر، کذافی الدر المختار ) واللہ تعالیٰ اعلم (۳،۲) تبلیغی جماعت حقیقۂ دیو بندی گروہ ہے جس کا مقصد خود بقول مولوی الیاس تحریک صلاۃ نہیں بلکہ ایک نئی قوم پیدا کرنا ہے، دیکھو دینی دعوت ، اور جس کا مقصد مولوی اشرف علی تھانوی علیہ ماعلیہ کی تعلیم کو اپنے طریقہ تبلیغ سے عام کرنا ہے، دیکھو ملفوظات الیاس ، اور اس اشر فعلی تھانوی کی تعلیم یہ ہے کہ ایسا علم یعنی حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جیسا علم تو ہر صبی و مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم کو بھی حاصل ہے۔ حفظ الایمان مصنفہ اشر فعلی علیہ ما علیہ (۲) تو اس کا مقصد توہین رسول کی تبلیغ ہے تو جو اس مقصد سے واقف ہو کر اس کا کام کرے اور فارغان دیو بند غالباً واقف و دانا ہیں ، وہ کفر کامددگار اور کفر کی مدد اس سے رضا اور یہ سب کفر ۔ علما فرماتے ہیں: ”الرضا بالكفر كفر (۳) ،، اور قرآن خود فرماتا ہے: وَلكِن مِّنْ شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللَّهِ - الآية () لیکن وہ جو کفر کے لئے اپنا سینہ کھولا تو اس پر اللہ کا غضب ہے۔[ترجمہ] کفر کا کام کرنا کفر کے لئے سینہ کھولنا نہیں تو اور کیا ہے؟ (۴) ان کے پیچھے نماز فاسد و باطل ہے، دانستہ پڑھنے والے پر تو بہ وتجدید ایمان لازم ہے اور جو نمازیں پڑھیں ان کے پیچھے ، ان کی قضا کرے ۔ واللہ تعالیٰ اعلم (۵) ان کا اعتکاف باطل ہے کہ بحکم علمائے حرمین شریفین وہ تو ایسے کا فر ہیں کہ : من شک فی کفره و عذابه فقد کفر (۲) یعنی جو ان کے کفر و عذاب میں بعد اطلاع شک کرے،خود کافر ہے۔ اور وہ ہرگز نہ سنی ، نہ حنفی۔ انہیں اپنی مسجدوں میں ہرگز نہ آنے دیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلہ الا جو بہ کلھا صحیحۃ ۔ واللہ تعالی اعلم تحسین رضا غفرله منظر اسلام بریلی شریف ۲۱ محرم الحرام ۱۳۹۶ھ