دیوبندیوں کے عقائد کفر یہ پر مطلع ہونے کے باوجود انہیں کافر نہ کہنے والے کا حکم
مجیبی حضرات رشید احمد گنگوہی، قاسم نانوتوی و خلیل احمد وغیر ہم دیو بندیوں کو کا فرنہیں کہتے ! کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ : محیبی حضرات رشید احمد گنگوہی و قاسم نانوتوی و خلیل احمد وغیر ہم دیو بندی کو کا فرنہیں کہتے ۔ باوجود یکہ ان کے عقائد کفریہ اور ان کی تحریر باطلہ سے مطلع و واقف ہیں۔ ایسے لوگوں پر از روئے شرع کیا حکم ہے؟ مدلل جواب سے نوازیں، ہمنون و مشکور ہوں گا۔ فقط حدادب السائل : محمد سعید الرحمن پورنوی
الجواب: دیو بندی اپنے عقائد کفریہ کے سبب ایسے کافر ہیں کہ علمائے عرب د ٹیم نے انہیں ایسا کا فر فر مایا کہ عجم جوان کے کفر و عذاب میں ان کے عقائد کفریہ کو جان کر شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ جو شخص دیو بندیوں کے عقائد سے واقف ہے اور انہیں کا فرنہیں جانتا۔ اس پر خود حکم کفر ہے۔ واللہ تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله