تبلیغی جماعت سے احتراز لازم ہے
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ:
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
تبلیغی جماعت والے حقیقتہ دیو بندی ہیں انھیں اپنی مسجد سے باز رکھنا، ان سے قطع تعلق فرض ہے جو اس حکم پر عمل نہ کرے گنہ گار ہے، اسے مسلمان چھوڑ دیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۲۱۳–۲۱۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تبلیغی، وہابی اور دیوبندی جماعت کے عقائد اور سنی مسجد کا متولی بننے کا حکم
باب: کتاب العقائد
دیوبندی مبلغ پالن حقانی کی حقیقت اور نمازیوں کی نماز میں خلل ڈالنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
غیر مقلد کی صحبت سے احتراز اور ۷۸۶ کی توہین کرنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نماز کے بعد دعائے ثانی میں فاتحہ پڑھنے کا جواز اور مخالفین کے اعتراضات کا جواب
باب: کتاب العقائد
وہابیت وسفیت میں تفریق نہ کرنے والا صلح کلی ہے!
باب: کتاب العقائد