ہولی کے تہوار میں شرکت اور ہندوؤں سے مشابہت کا حکم
سوال
ہے تو شریعت کا کیا حکم ہے؟ اور اگر غیر شادی شدہ ہے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ قرآن وحدیث سے جواب عنایت فرمائیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: المستفتی: متولی عبدالفتی محلہ بہاری پور معماران مسجد سادھ والی بریلی شریف یوپی / ۷ / مارچ ۱۹۷۷ء ہولی ہندؤں کا مذہبی تہوار ہے اور ان کا شعار خاص ہے جس سے ان کی پہچان ہوتی ہے تو ان کے ساتھ یہ بیہودہ رسم اور شعار شرک انجام دینا خود کو ہندو کہلانے پر رضا مندی ہوئی اور یہ عین کفر ہے۔ علماء فرماتے ہیں: الرضا بالكفر كفر (1) اور حدیث میں ہے: من تشبه بقوم فهو منهم (۲) یعنی جو کسی قوم سے مشابہت کرے وہ انہیں میں سے ہے۔ مردوں کو تو بہ و تجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے اور عورتوں پر بھی تو بہ لازم اور احتیاطاً تجدید نکاح کر لیں ۔واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۲۰۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بد مذہب رشتہ داروں سے میل جول رکھنے والی سنیہ عورت اور اس کے شوہر کے بارے میں حکم
باب: کتاب العقائد
رافضی سے سود پر قرض لینے کا حکم اور ان کے باطل عقائد
باب: کتاب العقائد
غیر مقلدین سے تعلقات جائز نہیں!
باب: کتاب العقائد
وہابیت وسفیت میں تفریق نہ کرنے والا صلح کلی ہے!
باب: کتاب العقائد
وہابی سے سنی لڑکی کے نکاح کا حکم اور کفاءت کا مسئلہ
باب: کتاب العقائد