غیر نبی کو پیغمبر کا درجہ دینے کا شرعی حکم
سوال
غیر نبی کو خواہ مومن ہو، یا کافر، پیغمبر کا درجہ دینا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۱) کفر ہے۔ والعیاذ باللہ تعالیٰ وھو تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۲۴–۳۲۶
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
محفل میلاد میں درود شریف پڑھنے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
کافر کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کرنا کفر ہے
باب: کتاب العقائد
عقیدہ حیات النبی اور حضور ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
مسلمانوں کے لیے کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ایصالِ ثواب کرنا
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے منصب شفاعت کے ثبوت کا بیان
باب: کتاب العقائد