حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے منصب شفاعت کے ثبوت کا بیان
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ہذامیں کہ : (1) زید کہتا ہے کہ حضور پاک یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شفاعت نہیں کریں گے، شفاعت کرنے کا حق نہیں ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۶) حضور انور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے لئے منصب شفاعت حاصل ہے، وہ ضرور شفاعت فرمائیں گے۔حدیث میں ہے: ،، شفاعتی لاهل الكبائر من امتی (۱) میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہوں کے مرتکبین کے لئے ہے۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۲۱–۳۲۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
محفل میلاد میں قیام تعظیمی کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
عقیدہ حیات النبی اور حضور ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
بیعت و ارادت اور کسی مرشد سے وابستہ ہونے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
محفل میلاد میں درود شریف پڑھنے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور خدا ہونے اور آپ کے نور سے کائنات کی تخلیق کا بیان
باب: کتاب العقائد