محفل میلاد میں قیام تعظیمی کی شرعی حیثیت
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ہذامیں کہ : (۵) زید کہتا ہے کہ میلاد پاک کے بعد یعنی میلاد پاک ختم ہونے پر کھڑا ہو کر قیام کرنا جائز نہیں ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۵) قیام تعظیمی بلاشبہ جائز ہے ، زید جو نا جائز کہتا ہے محض افتراء کرتا ہے، دلیل اس کے ذمہ ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۲۱–۳۲۳
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بیعت و ارادت اور کسی مرشد سے وابستہ ہونے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے منصب شفاعت کے ثبوت کا بیان
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور خدا ہونے اور آپ کے نور سے کائنات کی تخلیق کا بیان
باب: کتاب العقائد
عقیدہ حیات النبی اور حضور ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
انبیاء کرام کو محض اپنے جیسا بشر کہنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد