انبیاء کرام کو محض اپنے جیسا بشر کہنے والے کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ہذامیں کہ : (۲) زید کہتا ہے کہ حضور پاک یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم جیسے انسان ہیں، اس کے آگے کچھ نہیں۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) یہ کلمہ کفریہ ہے اور ایسا کہنا سنت کفار ہے یعنی طریقۂ کفار ہے۔ قرآن فرماتا ہے : قَالُوا إِنْ أَنْتُمْ إِلَّا بَشَرٌ مِثْلُنَا () یعنی کافروں نے اپنے نبیوں سے کہا کہ تم ہم جیسے انسان ہو۔ زید پر تو بہ وتجدید ایمان لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۲۱–۳۲۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علم غیب کے ثبوت اور اس کی نفی کرنے والے کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نور خدا ہونے اور آپ کے نور سے کائنات کی تخلیق کا بیان
باب: کتاب العقائد
وہابی کے بجائے برہمن سے نکاح پڑھوانے کے متعلق عقیدے کا حکم
باب: کتاب العقائد
بیعت و ارادت اور کسی مرشد سے وابستہ ہونے کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
قبر پر اذان دینے کا شرعی حکم اور اس سے منع کرنے والے کی حیثیت
باب: کتاب العقائد