محفل میلاد میں درود شریف پڑھنے کی شرعی حیثیت
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسائل ہذامیں کہ : (۸) زید یہ کہتا ہے کہ رسول پاک پر جو درود شریف پڑھا جاتا ہے، یعنی جو میلا دشریف میں ہم لوگ پڑھتے ہیں وہ جائز نہیں ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۸) درود شریف و سلام جو حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر بحالت قیام پڑھا جاتا ہے، جائز و مستحسن ہے اور خدا کے حکم کی بجا آوری ہے۔ اسے ناجائز بتانا گمراہی ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۲۱–۳۲۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
عقیدہ حیات النبی اور حضور ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا بیان
باب: کتاب العقائد
غیر نبی کو پیغمبر کا درجہ دینے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے منصب شفاعت کے ثبوت کا بیان
باب: کتاب العقائد
کافر کے لیے ایصالِ ثواب اور مغفرت کی دعا کرنا کفر ہے
باب: کتاب العقائد
محفل میلاد میں قیام تعظیمی کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد