ارادہ کفر بھی کفر ہے اور بنگالی مسلمان عورتوں کی توہین کا حکم
سوال
محترمی و مکر می جناب مفتی صاحب قبلہ ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته زید کہتا ہے کہ مسلمان کو بنگالی مسلمان عورتوں سے شادی کرنا ناجائز ہے بلکہ اس سے اچھی بازاری عورت ہے جو محض دور و پیہ پر ملتی ہے۔ زید کا دوسرا قول ہے کہ اگر لوگ میری باتوں کو نہ مانے تو میں مذہب اسلام چھوڑ دوں گا۔ شریعت مطہرہ کے مطابق علمائے دین اس پر کیا فتویٰ عائد کرتے ہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: اسلام الدین ، ہو گی ، بنگال زید کی دونوں باتیں بہت سخت ہیں اور دوسری بات صریح کفر ہے اور ارادہ کفر بھی کفر ہے۔ علماء فرماتے ہیں: (1) (۲) الرضا بالكفر كفر (۲) زید پر تو بہ وتجدید ایمان فرض ہے اور تجدید نکاح بھی جبکہ شادی شدہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۱۰۷–۱۰۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بیماری کے متعدی ہونے کے باطل عقیدے اور کوڑھی سے احتراز کا حکم
باب: کتاب العقائد
راج گدی پر پھول برسانا فعل کافر کی تعظیم ہے اور یہ کفر ہے
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کی طرف پریشانی منسوب کرنے کے کلمات کا حکم اور اس کا نکاح و طلاق پر اثر
باب: کتاب العقائد
ایک کفریہ شعر کی تشریح !
باب: کتاب العقائد
کاہن کے پاس جانا اور مندر کی تعمیر کے لیے مالی امداد فراہم کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد