ہولی کھیلنے کا شرعی حکم
سوال
ہولی کھیلنا کیسا ہے؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ:
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: ہولی کہ غیر مسلموں کا شعار ہے اس میں شرکت حرام بد کام بد انجام شریک ہونے والوں پر تو بہ فرض ہے اور تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی کر لیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۱۸ / جمادی الاولی ۱۴۰۲ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۷۷–۷۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مسلمان کو مسلمان کافر کو کافر ماننا ضروریات دین سے ہے!
باب: کتاب العقائد
شعارِ شرک کے ارتکاب اور اس میں تعاون پر تجدیدِ ایمان و نکاح کا حکم
باب: کتاب العقائد
شمع نیازی، جماعت اسلامی اور وہابیوں کے عقائد اور ان سے سماجی بائیکاٹ کے بارے میں چند سوالات
باب: کتاب العقائد
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کہنا صریح کفر ہے
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں کو ظالم بتانے کا حکم
باب: کتاب العقائد