اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں کو ظالم بتانے کا حکم
سوال
اللہ تعالی اور اس کے فرشتوں کو ظالم بتانا کفر صریح ہے! کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ان چند مصرعوں کے بارے میں :
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: پہلا شعر خدائے عزوجل پر صریح اعتراض ہے اور تیسرے مصرعہ میں اللہ تعالی کو یا اس کے مقرب فرشتوں کو ظالم بتایا گیا ہے جب کہ یہ مصرعہ خدا یا فرشتوں کے متعلق ہو۔ اور پر دونوں باتیں صریح کفر ہیں قائل پر تو بہ اور تجدید ایمان لازم ہے اور تجدید نکاح بھی کرے۔ اور دوسرا شعر صحیح ہے اور قائل پر اس سے الزام نہیں مگر یہ کہ تعریض مراد ہو تو ضرور ملزم ہے۔ واللہ تعالی اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۲ · صفحہ ۷۱–۷۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
لفظ سنی کی لغوی و شرعی تعریف اور اہل سنت و جماعت کی قدامت کا بیان
باب: کتاب العقائد
شمع نیازی، جماعت اسلامی اور وہابیوں کے عقائد اور ان سے سماجی بائیکاٹ کے بارے میں چند سوالات
باب: کتاب العقائد
ہندو نژاد شخص کا اسلامی عقائد پر قائم ہونے کی صورت میں شرعی حکم اور تدفین
باب: کتاب العقائد
مسلمان کو مسلمان کافر کو کافر ماننا ضروریات دین سے ہے!
باب: کتاب العقائد
کا ہنوں کی بات کو سچ اعتقاد کرنے والا کافر ہے
باب: کتاب العقائد