بانگی کی امامت، نسبندی کرانے والے کا حکم اور سرکاری ملازم کی امامت
سوال
بانگی امامت کر سکتا ہے! نسبندی کرانے والے کا حکم! گورنمنٹ سے تنخواہ پانے والا امام بن سکتا ہے! کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ: (۱) زید ایک مسجد کا بانگی ہے، تنخواہ پاتا ہے، وہ ذبیحہ کا کام انجام دیتا ہے۔ کیا وہ امام کی غیر حاضری
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: امام صحیح الطهارة صبیح القراءة، واقف مسائل ضرور یہ نماز وطہارت و امامت، متقی پرہیز گارغیر فاسق ہو۔ نسبندی جس نے خوشی سے کرائی ، فاسق ہے، اسے بے تو بہ امام بنانا گناہ ہے، غنیہ میں ہے: ”لو قدموا فاسقاياثمون ) ،، در مختار میں ہے : کل صلاۃ ادیت مع كراهة التحريم تجب اعادتها (۲) واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۳ · صفحہ ۴۳۰–۴۳۱
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
قبر کو سجدہ اور طواف کرنے والے کی امامت اور اس کے پیچھے نماز کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
وعدہ خلافی، بد اخلاقی اور معصیت میں مبتلا شخص کی امامت اور اس کو سلام کرنے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
دیوبندی وہابی امام کے پیچھے نماز اور وقف جائیداد کے ناجائز استعمال کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
امام کے غیر شرعی افعال، غیر مسلموں کی تعریف، ویڈیو فلم اور مالی غبن کے متعلق سوال
باب: کتاب الصلوٰۃ
مرگی کے مریض کی امامت، ذبح کی اجرت اور سودی معاملات کرنے والے کی امامت کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ