پیر سے معذور کے پیچھے نماز جائز ہے لیکن غیر معذور افضل ہے!
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ:
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب:جائز ہے۔ درمختار میں ہے:وكذا بأعرج وغيره اولی)اور اگر دوسر الائق امامت ہو تو بہتر یہی ہے کہ اس دوسرے کو امام کریں ۔واللہ تعالیٰ اعلمفقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرلهصح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلمقاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۳ · صفحہ ۴۱۶–۴۱۷
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مرتد کے پیچھے نماز پڑھنے والے کا حکم اور یا محمد پکارنے کا مسئلہ
باب: کتاب الصلوٰۃ
بغیر شرعی عذر کے امام کی معزولی اور وسیلہ کے جواز کے بارے میں
باب: کتاب الصلوٰۃ
صحابہ کرام سے سوئے ظن رکھنے والے کی اقتدا میں نماز کا حکم اور اسے فروعی مسئلہ کہنے کا رد
باب: کتاب الصلوٰۃ
بدکردار اور سودی کاروبار میں ملوث امام کی امامت کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
لڑائی جھگڑے اور قتل کے مقدمے میں ملوث اور جیل جانے والے امام کی امامت کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ