نابالغ مقتدی کی صورت میں امام کے لیے نیت امامت کا حکم
سوال
اگر مقتدی صرف نا بالغ ہے تو امام اس کی امامت کی نیت بھی کرے گا ! کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان اسلام ان مسائل میں کہ: (1) نماز میں امام کے علاوہ مقتدی نابالغ ہے تو امام جماعت میں نابالغ مقتدی کی نیت امامت کرے گا یا صرف اپنی؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: (1) اس کی امامت کی نیت کرے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں قادری از هری غفرله
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۳ · صفحہ ۳۳۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
داڑھی منڈے کی امامت اور اس کے پیچھے نماز کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
اغلام بازی فسق ہے! اغلام باز کو امام بنانا گناہ، اس کی افتد امکروہ تحریمی، نماز واجب الاعادہ، اذان مکروہ و نا معتبر ۔
باب: کتاب الصلوٰۃ
مسافر امام کی اقتدا، قصر و اتمام کے متضاد اقوال اور مقتدیوں کی نماز کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
فاسق معلن کی امامت اور اس کی اذان کا حکم اور اس کے بھرے ہوئے پانی کا استعمال
باب: کتاب الصلوٰۃ
ناف کے نیچے ہاتھ نہ باندھنے، دوران قرات بدن کی حرکت اور مسافر کے مکمل نماز پڑھانے کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ