کملیا اور چدریا جیسے الفاظ کے صیغہ تصغیر ہونے کی تحقیق
سوال
(۲) کملیا، چدریا، گریا، دور یا نگر یا اور ان کے ماسوا اسی طرح کے دیگر الفاظ برائے تصغیر ہیں کہ نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۰۱–۳۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
تصغیر کی لغوی و صرفی تعریف اور اس کے اغراض و اقسام کا بیان
باب: کتاب العقائد
بارگاہ رسالت اور متعلقات رسول کے لیے الفاظ تصغیر کے استعمال کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کے بارے میں ایک قطعہ کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد
سادات کرام اور اولیائے عظام کے لیے صیغہ تصغیر کے استعمال کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی شفاعت کے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد