سادات کرام اور اولیائے عظام کے لیے صیغہ تصغیر کے استعمال کا حکم
سوال
(۴) اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی اولا د امجاد سادات کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین جیسے حسنین کریمین ،سرکار غوث اعظم، ہندالولی خواجہ غریب نواز و دیگر اولیائے کاملین و سالکین و محد و مین رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے چدریا، کملیا ، گریا، دور یا نگر یا وغیرہ کے الفاظ استعمال کر سکتے ہیں کہ نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴) نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بارگاہ رسالت اور متعلقات رسول کے لیے الفاظ تصغیر کے استعمال کا حکم
باب: کتاب العقائد
مسئلہ تصغیر میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا موقف اور حوالہ
باب: کتاب العقائد
کملیا اور چدریا جیسے الفاظ کے صیغہ تصغیر ہونے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
انبیاء خصوصاً سید الانبیاء علیہم السلام مرشدان راہ خدا اور وسیلہ توفیق و ذریعہ جنت ہیں
باب: کتاب العقائد
تصغیر کی لغوی و صرفی تعریف اور اس کے اغراض و اقسام کا بیان
باب: کتاب العقائد