بارگاہ رسالت اور متعلقات رسول کے لیے الفاظ تصغیر کے استعمال کا حکم
سوال
(۳) ان الفاظ کا استعمال اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ اپنے آقاصلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک چادر شریف کو چدریا اور مبارک کمبل شریف کو کملیا و در اقدس کو دور یا نورانی و عرفانی نگر مقدس کونگر یا یا اس طرح سرکا را بد قرار صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کسی بھی بھی کوحتی کہ بارگاہ کے پاک ذروں کو اس طرز و ادا کے لفظوں میں کہہ سکتے ہیں کہ نہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۳) نہیں، کہ توہین کا ایہام ہے بلکہ صیغہ اہانت میں ظاہر ہے لہذا اس کا اطلاق ناجائز وحرام ہے اور متکلم پر تو بہ لازم ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۳۰۱–۳۰۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
کملیا اور چدریا جیسے الفاظ کے صیغہ تصغیر ہونے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
سادات کرام اور اولیائے عظام کے لیے صیغہ تصغیر کے استعمال کا حکم
باب: کتاب العقائد
تصغیر کی لغوی و صرفی تعریف اور اس کے اغراض و اقسام کا بیان
باب: کتاب العقائد
مسئلہ تصغیر میں اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا موقف اور حوالہ
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کے بارے میں ایک قطعہ کی شرعی حیثیت
باب: کتاب العقائد