اللہ تعالیٰ کے لیے لفظ "بھول" یا نسیان استعمال کرنے کی ممانعت
سوال
(۳) خداوند قدوس سے ان کلمات سے دعا کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ہم تجھے بھولے ہیں لیکن تو نہ ہم کو بھول جا‘ جبکہ عرف عام میں بھول نسیان کے معنی میں مستعمل ہے۔ بینوا بالکتاب تو جر وایوم الحساب
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
خدا کے لئے لفظ بھول کا استعمال نہیں کرنا چاہئے! واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۹۳–۲۹۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
انسانی فطرت کا بیان اور نوری یا ناری ہونے کی شرعی تحقیق
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا عین ایمان ہونا اور علم غیب و گستاخی کا حکم
باب: کتاب العقائد
طور سینا پر چمکنے والے نور کے متعلق ایک شعر کی شرعی حیثیت اور اس کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی شفاعت کے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے علوم بے غایت و نہایت ہیں !
باب: کتاب العقائد