نماز میں کپڑا سمیٹنے (کف ثوب) اور ٹخنوں سے نیچے پائجامہ ہونے کا حکم
سوال
کف ثوب، یعنی گھر سنا، چڑھانا ہسمیٹنا مکروہ تحریمی ہے! پائجامہ اگر ٹخنوں سے نیچا ہو تو نیفے میں اندر سے گھر میں یا اوپر سے یا اس کو اصلی حالت پر چھوڑ دیں۔ گرتوںسے بچا ہو نے میں اور گھرمیں اوپر سے اس پر چھوڑ المستفتی نصیر الدین، سر پدہ پٹی ضلع پیلی بھیت
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: کپڑا گھر سنا چڑھانا سمیٹنا مکروہ تحریمی ہے اور اس سے نماز واجب الاعادہ ہے۔ لہذا اسے اس کی حالت پر چھوڑ دیں کہ وہ کراہت ضرور تنزیہی ہے بشرطیکہ تکبر کے لئے نہ ہو۔ ہندیہ میں ہے: ،، اسبال الرجل ازاره اسفل من الكعبين ان لم يكن للخيلاء ففيه كراهة تنزيه ) واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۲ / رمضان المبارک، ۱۴۰۴ھ
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۳ · صفحہ ۲۰۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
مرد کے لیے چین والی گھڑی پہننے اور اس میں نماز پڑھنے کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
نماز پنجوقتہ اور جمعہ کے بعد مصافحہ کرنے کا حکم اور وہابیہ کے اعتراض کا جواب
باب: کتاب الصلوٰۃ
نماز میں مطلق قرآت فرض ہے، سورہ فاتحہ کی فرضیت کا قول قرآن عظیم کے خلاف ہے! جو احادیث اس اس خصوص میں غیر مقلدین پیش کرتے ہیں وہ نفی کمال پر محمول ہیں!
باب: کتاب الصلوٰۃ
بعد نماز فجر و جمعہ صلوۃ وسلام پڑھنا، عمامہ کی خاص ہیئت اور اسٹیل بٹن کا حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ
فجر کی سنتوں کی قضا اور مسبوق کا تشہد میں امام کی متابعت کا بیان
باب: کتاب الصلوٰۃ