نسبندی کیا ہوا شخص بعد تو بہ اذان دے سکتا ہے!
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ: نسبندی کیا ہوا شخص اذان دے سکتا ہے یا نہیں؟ مستفتی جمیل احمد متعلم مدرسه حفظہ خوشیہ کا نپور
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله دے سکتا ہے جبکہ تو بہ کر لی ہو اور کوئی وجہ فسق نہ ہو اللہ تعالی اعلم۔
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۳ · صفحہ ۷۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اذان ثانی اندرون مسجد دینے کا حکم اور اس کے متعلق اعتراضات کے جوابات
باب: کتاب الصلوٰۃ
اذان کے خارج مسجد حدود مسجد میں ہونے کا ثبوت کتب فقہ سے
باب: کتاب الصلوٰۃ
خطبہ جمعہ کا خالص عربی میں ہونا، مسجد کے باہر اذان اور دیگر متفرق مسائل
باب: کتاب الصلوٰۃ
جمعہ کی اذان ثانی کا مقام اور عہد نبوی میں اذان جمعہ کی تعداد
باب: کتاب الصلوٰۃ
جمعہ کی دوسری اذان مسجد کے باہر یا امام کے قریب دینے کا شرعی حکم
باب: کتاب الصلوٰۃ