لنگر کے نام پر مروجہ تعزیہ داری کو جائز اور ضروری قرار دینے کا حکم
سوال
(۳) زید کہتا ہے کہ تعزیہ بنانا جائز ہے۔ اس لئے کہ تعزیہ کی وجہ سے لنگر ہے یعنی تعزیہ ہے تو نگر ہے۔ یعنی لنگر کے لئے تعزیہ ضروری ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۳) زید غلط کہتا ہے۔ مروجہ تعزیہ داری شرعا نا جائز بلکہ مجموعہ تعزیہ داری از محرمات ہے۔ تفصیل کے لئے اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا رسالہ تعزیہ داری ملاحظہ ہو۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۸۸–۲۸۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
پیر کو اللہ، رسول، غوث اور کعبہ کے برابر یا برتر قرار دینے کا کفر
باب: کتاب العقائد
دینی مشن کی تبلیغ کے لیے ویڈیو اور جاندار کی تصویر کے استعمال کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اللہ و رسول کی توہین پر بے حسی اور پیر کی توہین پر حساسیت کا حکم
باب: کتاب العقائد
پیر کی رضا و ناراضگی کو اللہ و رسول کی رضا و ناراضگی قرار دینے کا مسئلہ
باب: کتاب العقائد
نعت میں دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے!
باب: کتاب العقائد