پیر کو اللہ، رسول، غوث اور کعبہ کے برابر یا برتر قرار دینے کا کفر
سوال
(۲) زید کہتا ہے کہ میرا پیر میرا اللہ میرا رسول ہے، میرا غوث ہے اور ماں باپ ہے اور زید کہتا ہے کہ میرے پیر کا مرتبہ کعبہ شریف سے بلند ہے۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع زید کے متعلق؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) خط کشیدہ جملہ کفر صریح ہے۔ زید پر اس سے تو بہ و تجدید ایمان فرض ہے۔ اور شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی ضروری ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۲۸۸–۲۸۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اللہ و رسول کی توہین پر بے حسی اور پیر کی توہین پر حساسیت کا حکم
باب: کتاب العقائد
لنگر کے نام پر مروجہ تعزیہ داری کو جائز اور ضروری قرار دینے کا حکم
باب: کتاب العقائد
نعت میں دو باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے!
باب: کتاب العقائد
دینی مشن کی تبلیغ کے لیے ویڈیو اور جاندار کی تصویر کے استعمال کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی اہانت کرنے والا کافر ہے
باب: کتاب العقائد