کسی دوسرے کے لکھے ہوئے طلاق نامہ پر شوہر کے دستخط کرنے کا حکم
سوال
دوسرے نے کاغذ پر طلاق لکھا شوہر نے دستخط کر دیا تو طلاق ہوئی یا نہیں؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ: مشتاق حسین ولد ولایت حسین اپنی بیوی رخسانہ بی بنت عبد الرؤف کو کم خرچ کھانے پینے کے
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: لمستفتی: عبدالرؤف قریب ریلوے جنکشن، بریلی صورت مسئولہ میں ایک طلاق واقع ہو گئی جو قبل انقضائے عدت رجعی تھی اور شوہر کو عدت میں رجعت کا حق تھا مگر جبکہ عدت گزرگئی تو یہ رجعی اب بائن ہو گئی۔ اب برضائے زن بمہر جدید دوبارہ نکاح کر سکتا ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله ۱۴ رذی الحجہ ۱۳۹۶ھ صبح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبدالرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۷ · صفحہ ۲۳۴–۲۳۵
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اکراہ شرعی کی تعریف اور زبردستی انگوٹھا لگوانے کا حکم
باب: کتاب الطلاق
شوہر کے تحریری فیصلے پر دستخط کرنے سے طلاق کے وقوع کا حکم
باب: کتاب الطلاق
تین طلاق کے بعد مطلقہ کے ساتھ رہنے کی ممانعت اور بچے کی حضانت کا مسئلہ
باب: کتاب الطلاق
شوہر کا بیوی کو نان و نفقہ نہ دینے اور غائب ہو جانے پر طلاق حاصل کرنے کا حکم
باب: کتاب الطلاق
آج کی تاریخ سے گاؤں میں گئی تو تم پر تین طلاق اب گاؤں میں جانے کی کیا صورت ہوگی؟
باب: کتاب الطلاق