عورت کا شوہر سے طلاق حاصل کرنے اور عدت و طلاق کے بغیر دوسرے نکاح کی ممانعت
سوال
مقدمہ وہاں کوئی سماعت نہیں ہو سکتی ہے۔ اگر اس سے کہا جاتا ہے کہ اپنی عورت کو طلاق دے دو، عذاب ہورہا ہے تو وہ کہتا ہے کہ ہم پر کوئی عذاب نہیں ہے۔ اس کے بارے میں علمائے دین کیا فرماتے ہیں؟ ایسی حالت میں جوان عورت کا نکاح کس طرح سے ہو جبکہ شوہر غیر ملک کا باشندہ ہے اور وہیں رہتا ہے اور اپنے ملک لے جانا بھی نہیں چاہتا ہے۔ لہذا حضور والا سے گزارش ہے کہ غریب پر کرم فرما کر جواب دینے کی زحمت کریں۔ بڑی مہربانی ہوگی۔ فقط والسلام
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: المستنفتى : غلام رسول گجرانہ ضلع ، بہرائچ جس صورت بنے اس سے طلاق حاصل کی جائے۔ جب تک وہ طلاق نہ دے دے اور عدت نہ گزر جائے ، دوسرا نکاح عورت کو حرام ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله صح الجواب۔ واللہ تعالیٰ اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۷ · صفحہ ۱۹۲
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بیوی کو چپ نہ رہنے پر طلاق کی دھمکی اور پھر دو بار لفظ طلاق کہنے کا حکم
باب: کتاب الطلاق
طلاق رجعی کے بعد عدت گزرنے پر رجعت، تجدید نکاح اور نان و نفقہ کے احکام
باب: کتاب الطلاق
تمہارے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا کھاؤں تو تمہیں تین طلاق ہے، کہنے کے بعد کیا صورت اپنائی جائے؟
باب: کتاب الطلاق
ڈر کے مارے طلاق دے دی تو کیا ہوگئی؟
باب: کتاب الطلاق
طلاق مغلظہ کے بعد جماع حرام!
باب: کتاب الطلاق