نکاح فاسد کر کے تین طلاقیں دینے کی صورت میں حلالہ کا حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ ذیل میں کہ: زید نے ہندہ سے نکاح فاسد کر کے تین طلاقیں دے دیں۔ اب زید ہندہ سے نکاح کر کے ملے یا حلالہ کے بعد ؟ کس طرح مل سکتا ہے؟ المستفتی: محمد توفیق حسین، چیلا ڈا کھا نہ چنتا محلہ منور اور ضلع جالون
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: صورت مسئولہ میں حلالہ ضروری نہیں۔ ہندیہ میں ہے: وو ولو تزوج امراة نكاحاً فاسداً وطلقها ثلثا جاز له أن يتزوجها ولو لم تنكح زوجاً وغیرہ کذافی السراج الوهاج (۲) واللہ تعالیٰ اعلم فقیر محمد اختر رضا خاں از هری قادری غفرله الجواب صحیح والحجب صحیح ۔ واللہ تعالی اعلم قاضی محمد عبد الرحیم بستوی غفرلہ القوی
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۷ · صفحہ ۶۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بیوی کی نافرمانی اور بلا اجازت میکہ جانے پر دی گئی تین طلاقوں کا شرعی حکم
باب: کتاب الطلاق
ایک ساتھ تین طلاقیں دینے کا شرعی حکم اور شیر خوار بچی کی پرورش کا مسئلہ
باب: کتاب الطلاق
خط اور رجسٹری لیٹر کے ذریعے دی گئی تین طلاقوں کا حکم اور حلالہ کا طریقہ
باب: کتاب الطلاق
طلاق نامہ لکھنے کی وجہ سے طلاق بائن واقع ہونے اور عدت کے احکام کا بیان
باب: کتاب الطلاق
نشے کی حالت میں دی گئی تین طلاقوں کا حکم اور حلالہ کی وضاحت
باب: کتاب الطلاق