حضرت خواجہ غریب نواز کو خواجہ خواجگان اور خواجہ لا مکاں کہنے کا حکم
سوال
(۳) حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمتہ اللہ علیہ کو خواجہ خواجگان خواجہ لا مکان کہنا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
خواجہ خواجگان کہنا جائز ہے اور خواجہ لا مکاں نہ کہنا چاہیے! واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
بچیوں کے بال کتروانے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت مخدوم علاؤ الدین کلیری کی نماز جنازہ سے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
سجدہ تعظیمی کی ممانعت اور شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
اللہ تعالی کے برگزیدہ بندوں کا ذکر، امام اعظم کو ابوحنیفہ کہنے کی وجہ اور دیوبندیوں کے حامی کا حکم
باب: کتاب العقائد
اجازت بیعت کے ثبوت کے بغیر مرید ہونے والوں کے لیے حکم
باب: کتاب العقائد