سجدہ تعظیمی کی ممانعت اور شرعی حکم
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین مندرجہ ذیل مسائل میں کہ (۱) سجدہ تعظیمی کرنا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
الجواب: (۱) ہماری شرع مطہر میں معظمین کو سجدہ تحیت جائز نہیں ۔ قال تعالیٰ: أيَأْمُرُكُم بِالْكُفْرِ بَعْدَ إِذْ أَنتُم مُّسْلِمُونَ (۱) سورة ال عمران: ۸۰ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
اجازت بیعت کے ثبوت کے بغیر مرید ہونے والوں کے لیے حکم
باب: کتاب العقائد
بچیوں کے بال کتروانے کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضور غوث اعظم کے مناقب کی ثاہت اور ان پر اعتراض کی تردید
باب: کتاب العقائد
حضرت خواجہ غریب نواز کو خواجہ خواجگان اور خواجہ لا مکاں کہنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
شاہ مدار کی جانب سے خلافت اور بیعت کی اجازت کا مسئلہ
باب: کتاب العقائد