بچیوں کے بال کتروانے کا شرعی حکم
سوال
(۲) لڑکیوں کے بال کس عمر تک کتر وائے جاسکتے ہیں؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) جب تک سمجھ وال نہ ہوں اور کتر وانے کی ضرورت ہو، بے ضرورت کتروانے کی اجازت نہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۹–۴۳۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سجدہ تعظیمی کی ممانعت اور شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت خواجہ غریب نواز کو خواجہ خواجگان اور خواجہ لا مکاں کہنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
اجازت بیعت کے ثبوت کے بغیر مرید ہونے والوں کے لیے حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت مخدوم علاؤ الدین کلیری کی نماز جنازہ سے متعلق سوال
باب: کتاب العقائد
حضور غوث اعظم کے مناقب کی ثاہت اور ان پر اعتراض کی تردید
باب: کتاب العقائد