گیارہویں اور سترہویں شریف کے ایصال ثواب کا شرعی حکم
سوال
(۲) اور کہتے ہیں کہ گیارہویں نہ کرو بلکہ ستر ہوئیں کرو۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۲) یہ ان کی جہالت ہے۔ گیارہویں بھی کیجئے اور ستر ہویں بھی اور ایصال ثواب میں منجملہ اولیا کو سید نا شاہ مدار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بھی شامل کیجئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۶–۴۲۸
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سیدنا شاہ مدار اور حضور غوث اعظم کے مراتب اور عمر کا موازنہ
باب: کتاب العقائد
سلسلہ مداریہ کے سوخت ہونے اور آلِ مدار ہونے کے دعوے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
مروجہ تعزیہ داری، ڈھول باجے اور محرم کی بدعات کا حکم
باب: کتاب العقائد
حضرت شاہ مدار کے خلفاء کی تعداد کا بیان
باب: کتاب العقائد
جمعہ کی اذانِ ثانی مسجد کے اندر دینے کی ممانعت
باب: کتاب العقائد