حضرت شاہ مدار کے خلفاء کی تعداد کا بیان
سوال
(۴) یہ کہتے ہیں کہ مدار صاحب نے چودہ سو خلیفہ چھوڑے جبکہ دوسرے لوگ کہتے ہیں کہ کوئی خلیفہ نہیں چھوڑا۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
(۴) ہمارے نزدیک اس باب میں سید نا میر عبد الواحد بلگرامی قدس سرہ کا قول معتمد ہے جو اس کے خلاف کہتا ہے سند صحیح ومقبول سے اس کو باطل کرے ورنہ اس کا قول نا مسموع ۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۶–۴۲۹
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
سلسلہ مداریہ کے سوخت ہونے اور آلِ مدار ہونے کے دعوے کی تحقیق
باب: کتاب العقائد
شاہ مدار کی جانب سے خلافت اور بیعت کی اجازت کا مسئلہ
باب: کتاب العقائد
گیارہویں اور سترہویں شریف کے ایصال ثواب کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
حضور غوث اعظم کے مناقب کی ثاہت اور ان پر اعتراض کی تردید
باب: کتاب العقائد
سیدنا شاہ مدار اور حضور غوث اعظم کے مراتب اور عمر کا موازنہ
باب: کتاب العقائد