مروجہ تعزیہ داری، ڈھول باجے اور محرم کی بدعات کا حکم
سوال
محرم الحرام کے موقع پر تعزیہ بنانا، اسے گلیوں میں پھرانا، ڈھول بجانا اور پیک بننا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
جمله افعال مذکورہ حرام و گناہ ہیں، تفصیل کے لئے رسالہ تعزیہ داری اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا دیکھئے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۲–۴۲۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
جمعہ کی اذانِ ثانی مسجد کے اندر دینے کی ممانعت
باب: کتاب العقائد
سیدنا شاہ مدار اور حضور غوث اعظم کے مراتب اور عمر کا موازنہ
باب: کتاب العقائد
گستاخِ رسول کو مسلمان سمجھنے والے شخص کی امامت کا حکم
باب: کتاب العقائد
گیارہویں اور سترہویں شریف کے ایصال ثواب کا شرعی حکم
باب: کتاب العقائد
عبدالرحمن قاری اور فزاری کے فرق کی وضاحت اور بہتان کا رد
باب: کتاب العقائد