گستاخِ رسول کو مسلمان سمجھنے والے شخص کی امامت کا حکم
سوال
جو امام اشر فعلی تھانوی کو کافر نہیں کہتے اور تبلیغی والوں کی قدر کرتے ہیں، ان کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
فی الواقع اگر وہ شخص اشر فعلی کے عقیدہ کفریہ پر مطلع ہو کر اسے مسلمان جانتا ہے تو اسی کی طرح کافر بے دین ہے۔ ایسے کو دانستہ امام بنانا ایمان کھونا ہے کہ امام بنانا تعظیم ہے اور کافر کی تعظیم کفر ہے۔ اس کی اقتدا میں نماز باطل محض ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۲–۴۲۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
عبدالرحمن قاری اور فزاری کے فرق کی وضاحت اور بہتان کا رد
باب: کتاب العقائد
جمعہ کی اذانِ ثانی مسجد کے اندر دینے کی ممانعت
باب: کتاب العقائد
تبلیغِ دین میں حضور ﷺ سے بھول کے عقیدے پر حکمِ کفر
باب: کتاب العقائد
مروجہ تعزیہ داری، ڈھول باجے اور محرم کی بدعات کا حکم
باب: کتاب العقائد
قرآن مجید کی کسی آیت کا صریح انکار کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد