جمعہ کی اذانِ ثانی مسجد کے اندر دینے کی ممانعت
سوال
جمعہ کے دن خطبہ کے لئے جو اذان ثانی ہوتی ہے وہ خطیب کے سامنے اور مسجد کے اندر ہی دینا کیسا ہے؟
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
جمعہ کی اذان خارج مسجد حدود مسجد میں خطیب کے روبرو ہونا چاہئے ،مسجد کے اندر اذان دینا مکروہ ناجائز ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۲–۴۲۴
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
گستاخِ رسول کو مسلمان سمجھنے والے شخص کی امامت کا حکم
باب: کتاب العقائد
مروجہ تعزیہ داری، ڈھول باجے اور محرم کی بدعات کا حکم
باب: کتاب العقائد
عبدالرحمن قاری اور فزاری کے فرق کی وضاحت اور بہتان کا رد
باب: کتاب العقائد
سیدنا شاہ مدار اور حضور غوث اعظم کے مراتب اور عمر کا موازنہ
باب: کتاب العقائد
تبلیغِ دین میں حضور ﷺ سے بھول کے عقیدے پر حکمِ کفر
باب: کتاب العقائد