تبلیغِ دین میں حضور ﷺ سے بھول کے عقیدے پر حکمِ کفر
سوال
اگر زید یہ عقیدہ رکھے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے قرآن کی کسی آیت میں بھول ہوگئی ہے۔
الجواببِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّاب
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم تبلیغ دین میں بھول سے معصوم ہیں اس امر میں ان پر بھول کو جائز ماننے والا کافر خارج از اسلام باجماع مسلمین ہے۔ واللہ تعالیٰ اعلم
دار الافتاءبریلی
کتبہ: حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری ازہری
صدر مفتیِ ہند، دار الافتاء بریلی
مأخذ: فتاویٰ تاج الشریعہ، جلد ۱ · صفحہ ۴۲۰
اسی باب کے متعلقہ فتاویٰ
قرآن مجید کی کسی آیت کا صریح انکار کرنے کا حکم
باب: کتاب العقائد
عبدالرحمن قاری اور فزاری کے فرق کی وضاحت اور بہتان کا رد
باب: کتاب العقائد
قرآن کریم میں دیدہ و دانستہ لفظی تحریف کا حکم
باب: کتاب العقائد
گستاخِ رسول کو مسلمان سمجھنے والے شخص کی امامت کا حکم
باب: کتاب العقائد
امہات المؤمنین کی شان میں گستاخی کرنے کا ہولناک جرم
باب: کتاب العقائد